Depository of News

صادق آباد پولیس کی کارروائی، چند روز قبل شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کارروائی، چند روز قبل شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چند روز قبل شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم نے ساتھی کے ہمراہ چھریوں کے وار سے شہری کو زخمی کیا جو دوران علاج معالجہ [...]

Read full article →