عبدالرحمن المعروف مانی خان آف باہتر کا دعوت ولیمہ
باہتر (نمائندہ خبریں)پیپلز پارٹی علاقہ نلہ باہتر کے متحرک کارکن عبدالرحمن المعروف مانی خان آف باہتر کا دعوت ولیمہ،گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان لاہور سے خصوصی طور پر شرکت کیلئے فتح جنگ پہنچ گئے دعوت ولیمہ پارٹی عہدیداروں کے ہمراہ شرکت،شادی کی تقریب میں پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے راہنماں اور کارکنوں [...]
