Depository of News

ایپسما کا وزیراعلی پنجاب یوتھ اسپورٹس پروگرام میں نجی تعلیمی اداروں کی شرکت

newsdepo.com · world

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (APPSMA) کے مرکزی سینئر نائب صدر محمد فرقان چوہدری کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیراعلی پنجاب یوتھ اسپورٹس پروگرام کے تحت یوتھ گیمز کے انعقاد کو سراہتے ہوئے اسے طلبہ و طالبات کی جسمانی صحت، ذہنی نشوونما، مثبت سرگرمیوں اور [...]

Read full article →