Depository of News

مری گاڑی کھائی میں گرنے کے افسوسناک حادثہ 7 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی وزیر اعلی کا افسوس

newsdepo.com · world

مری (ویب ڈیسک) پنجاب کے علاقے مری میں گاڑی کھائی میں گرنے کے افسوسناک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ حادثے [...]

Read full article →