چکوال شہر نوسرباز ، فراڈی اورشعبدہ بازگروہوں کے نرغے میں
چکوال(بیورورپورٹ)چکوال شہر نوسرباز ، فراڈی اورشعبدہ بازگروہوں کے نرغے میں ، سادہ لوح اور نیم تعلیم یافتہ شہری ان کے ہاتھوں جمع پونجی اور قیمتی اشیاء سے محروم ہونے لگے ، عوامی و سماجی حلقوں کی طرف سے دیگر صوبوں اور اضلاع سے آنے والے ان نوسرباز گروہوں کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ ، [...]
