بلیو ورلڈ سوسائٹی کے چار ساڑھے تین سیکورٹی گارڈز کو چار ماہ سے تنخواہیں نہ مل سکیں
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)راولپنڈی چکری روڈ پر مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کی بلیو ورلڈ سوسائٹی کے چار ساڑھے تین سیکورٹی گارڈز کو چار ماہ سے تنخواہیں نہ مل سکیں سیکورٹی گارڈز کا احتجاج وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے اپنے ایم پی اے کے خلاف سخت نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق [...]
