متروکہ وقف املاک بورڈ کا ملتان میں ناجائز قابضین کیخلاف آپریشن
لاہور (پ ر) چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمرالزمان کے احکامات اور ایڈمنسٹریٹر میر واعظ کی ہدایات پر ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر ملک اسماعیل کی سربراہی میں اپنی ٹیم کے ہمراہ تحصیل و ضلع لودھراں میں کارروائی کرتے ہوئے 38 ایکڑ رقبہ مالیتی تقریبا 20 کروڑ روپے، ناجائز قابضین سے واگزار کروا لیا۔ ناجائز قابضین مذکورہ اراضی [...]
