بچوں کی اینیمیٹڈ پورنوگرافی کے ملزمان سے تفتیش میں اہم انکشافات
کراچی(این این آئی) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں بچوں کی اینیمیٹڈ پورنوگرافی میں ملوث گرفتار ملزمان سے تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔این سی سی آئی اے نے دو روز قبل گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے 42 افراد کو حراست میں لیا جن میں سے 13 افراد کو باقاعدہ گرفتارکیا گیا۔این سی سی [...]
