ایل پی جی قیمتوں میں اضافے’گیس بندش کیخلاف عوامی رکشہ یونین کا احتجاج
لاہور (سٹی رپورٹر) ٹھوکر نیاز بیگ چوک میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے اور گیس کی بندش کے خلاف عوامی رکشہ یونین نے احتجاج کیا۔ عوامی رکشہ یونین کے احتجاج میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے مہنگی ایل پی جی اور گیس کی عدم دستیابی کے خلاف شدید نعرے [...]
