پاکستان میں طلاق کی شرح میں ناقابل ِیقین حد تک اضافہ
فیصل آباد (این این آئی)گھریلوجھگڑے اورتنازعات ناپسندیدہ لفظ کہنے پرلے آتے ہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ پانچ سال میں طلاق کی شرح پینتیس فیصدبڑھی ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ خلع اور طلاق کمزور خاندانی نظام کی عکاسی ہوتی ہے پاکستان میں طلاق کی شرح میں ناقابل ِیقین حد تک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ [...]
