Depository of News

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی امیدوار سردار امان اللہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

newsdepo.com · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور کے علاقے سبزہ زار کے این بلاک میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی امیدوار سردار امان اللہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام ایڈووکیٹ سپریم کورٹ محمد اسلم زار نے کیا جس میں پروفیشنل گروپ کے سربراہ حامد خان نے بطور مہمانِ خصوصی [...]

Read full article →