نجکاری کمیشن کی بجلی تقسیم کے شعبے کی بڑے پینامے پت تنظیم نو کی تجویز
ملتان(کامرس رپورٹر) نجکاری کمیشن نے پاکستان کے بجلی کی تقسیم کے شعبے کی بڑے پیمانے پر تنظیمِ نو کی تجویز پیش کی ہے جس کے تحت بجلی کی تقسیم کے نیٹ ورکس کو مسابقتی بنیادوں پر بجلی فراہم کرنے والے کاروبار سے الگ کیا جائے گا۔ بجلی پیدا کرنے کے پرانے معاہدوں اور ان سے [...]
