ہول سیل اورریٹیل مارکیٹ میں سبزی و پھلوں کی قیمتوں کا توازن بگڑ گیا شہریوں کا وزیراعلی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ
لاہور(خبریں ڈیجیٹل)صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے گردونواح کی مارکیٹوں میں گزشتہ دو ہفتوں سے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور اتار چڑھا کا سلسلہ جاری ہے۔ کھلے عام گرانفروشی کے باعث ٹماٹر، پیاز اور لہسن جیسی بنیادی ضرورت کی اشیا عام صارف کی قوتِ خرید سے باہر ہو چکی ہیں۔ مارکیٹ [...]
