Depository of News

مظفرآباد : جیپ کھائی میں جاگری، 2بچوں سمیت 7افراد جاں بحق

newsdepo.com · world

مظفرآباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) مظفرآباد میں مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے گاڑی میں سوار تمام 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مظفرآباد کے نواحی علاقے شکر پٹیاں میں مسافر جیپ گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں تمام7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے بھی حادثے میں [...]

Read full article →