Depository of News

گوجرانوالہ:دولہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ، دلہن جاں بحق، ملزمان فرار ، مقدمہ درج

newsdepo.com · world

گوجرانوالہ (این این آئی) گوجرانوالہ میں سمن آباد چونگی کے قریب ولیمے کی تقریب میں جاتے ہوئے دولہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دلہن جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ مقتولہ لڑکی کی ایک روز قبل شادی ہوئی تھی۔ مقتولہ کے [...]

Read full article →