Depository of News

بھارت میں سیانگ ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں

newsdepo.com · world

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش میں مجوزہ سیانگ اپر ملٹی پرپز پروجیکٹ کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرگیا ہے23کتوبر کو سیانگ، اپر سیانگ اور ایسٹ سیانگ اضلاع میں 12 گھنٹے کی ہڑتال کی گئی، جس کے دوران بعض مقامات پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔پولیس [...]

Read full article →