1415ایک دن کے دوران پنجاب بھر میں ٹریفک حادثات 762 افراد زخمی
لاہور(کر ائم رپو رٹر) ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1415ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 762افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کےہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔855معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی [...]
