اسرائیل کا غزہ میں یونیورسٹی پر حملہ 4 شہید 8 زخمی سلامی یونیورسٹی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا
غزہ (خبریں ڈیجیٹل ) غزہ شہر کی ایک یونیورسٹی پر اسرائیلی حملے میں تین افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے اسپتال انتظامیہ اور یونیورسٹی کے عملے نے تصدیق کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کے روز غزہ شہر میں واقع اسلامی یونیورسٹی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے وقت [...]
