موٹروے ایم فور پر مسافر بس’ کار اور کوسٹر میں تصادم ‘ 5افراد جاں بحق
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے ایم فور پر مسافر بس، کار اور کوسٹر کے درمیان حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس کے افسران فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔حادثے [...]
