پی ٹی آئی قیادت کی تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے، محمود مولوی
کراچی(ویب ڈیسک) نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے رہنما محمود مولوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کی تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی بیرونی قیادت مفاہمت اور مزاحمت دونوں میں ناکام ہوچکی ہے، جس کے باعث پارٹی میں قیادت کی تبدیلی اب ناگزیر ہوچکی ہے۔محمود مولوی [...]
