حکومت معاشی ترقی اور ایس ایم ایز کے فروغ کیلئے پرعزم ہے: بلال اظہر کیانی
اسلام آباد/جہلم (این این آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر حکومت ملکی معیشت ترقی ، صنعتی استحکام اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز)کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے جس کے تحت سمیڈا بورڈ [...]
