حساس ادارے کے افسران کا روپ دھار کرلاکھوں روپے بٹورنے والے 2ملزمان گرفتار
لاہور ( ویب ڈیسک ) این سی سی آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے حساس ادارے کے افسران بن کر شہریوں سے مبینہ فراڈ کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔این سی سی آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت مزمل اور حمزہ کے ناموں سے ہوئی، ملزمان خود کو اعلیٰ فوجی اور سرکاری [...]
