قومی سلامتی’ملکی استحکام کیلئیحکومت اور افواج پاکستان کا مثالی اشتراک قابلِ تحسین ہے:عبدالرحمن خان کانجو
کالا شاہ کاکو(این این آئی)وفاقی وزیر مملکت برائے توانائی و پبلک افیئرز عبدالرحمن خان کانجو نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی سلامتی، خودمختاری اور پائیدار ترقی کے لیے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں وفاقی حکومت اور افواج پاکستان قومی مفادات کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں [...]
