لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں تیسرا نمبر’ایئر کوالٹی انڈیکس 207 ریکارڈ
لاہور (سٹی رپورٹر) لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں تیسرا نمبر، ایئر کوالٹی انڈیکس207 ریکارڈ شہر میں سورج کی تپش میں کمی آنے لگی ہے جبکہ درجہ حرارت میں بھی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت16 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 29 ڈگری [...]
