Depository of News

پنجاب بار کونسل کا بار ووکیشنل کورس کی کلاسز لائیو کرانے کا فیصلہ

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) پنجاب بار کونسل نے قانون کی ڈگری مکمل کرنے والے طلبہ کے لیے بار ووکیشنل کورس کی کلاسز لائیو کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے پنجاب بھر کے دور دراز علاقوں میں مقیم لاء گریجویٹس کو پیشہ ورانہ قانونی تربیت کے حصول میں سہولت ملے گی، اس اقدام سے طلبہ کو [...]

Read full article →