Depository of News

الیکشن سے 2روز قبل نیتن یاہو کی چال’ اسرائیل پر ایران کے ایٹمی حملے کی تصویر شیئر کردی

newsdepo.com · world

تل ابیب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے انتخاب سے دو روز قبل تل ابیب پر ایٹمی دھماکے کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تصویر شیئر کردی۔اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران کے جوہری خطرے سے متعلق خبردار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے جس میں [...]

Read full article →