پاکستان ریلوے کے 172 ناکارہ انجنوں کی بحالی کا منصوبہ تیار
کراچی (این این آئی) پاکستان ریلوے نے غیر فعال انجنوں کی بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر مرمت کا منصوبہ تیار کرلیا ہے، جس کے تحت آئندہ چار ماہ میں 36 انجنوں کو دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کا امکان ہے۔ انجنوں کی بڑی تعداد غیر فعال ہونے کے باعث ریلوے کے آپریشنل نظام کو درپیش [...]
