Depository of News

امریکی کمانڈر کا آبنائے ہرمز کا دورہ، سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ

newsdepo.com · world

لاہور (ویب ڈیسک) امریکی سینٹکام کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر نے آبنائے ہرمز کا فضائی دورہ کیا اور سمندری بارودی سرنگیں صاف کرنے والے امریکی اہلکاروں سے ملاقات کی۔ امریکی سینٹ کام کے مطابق ایڈمرل بریڈ کوپر نے امریکی فوجی ہیلی کاپٹر میں آبنائے ہرمز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بارودی سرنگوں کی [...]

Read full article →