نامور مزاح نگارضیاء الحق قاسمی کی برسی آج منائی جائے گی
فیصل آباد (این این آئی) اردو ادب کے نامور مزاح نگار ضیاء الحق قاسمی کی برسی (آج) 26 اکتوبر کو منائی جائے گی۔ وہ 15 مئی 1935ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے اور وہ مشہور مزاح نگار عطا الحق قاسمی کے چھوٹے بھائی تھے۔ قیام پاکستان کے بعد ان کا خاندان حیدرآباد آ کر آباد [...]
