شیر بنگال مولوی فضل الحق کا یومِ پیدائش آج منایا جائیگا
فیصل آباد (این این آئی) تحریکِ آزادی کے بے باک راہنما اور شیرِ بنگال مولوی فضل الحق کا یومِ پیدائش(آج)26 اکتوبرکو منایا جائیگا۔ مولوی ابوالقاسم فضل الحق 26 اکتوبر 1873ء کو پیدا ہوئے تھے۔ 1895ء میں وکالت کے شعبے سے منسلک ہوئے۔ 1912ء میں سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور بنگال لیجسلیٹو اسمبلی کے رکن [...]
