ماہ میں پٹرول 26.11 ڈیزل 26.39 51 ضروری اشیاء 5.81 فیصد مہنگی شہریوں کو شدید مشکلات 4
کراچی(نیوز ایجنسیاں)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، اشیائے خورونوش کی مہنگائی اور نقل و حمل کے بڑھتے اخراجات نے عام آدمی کے لیے معاشی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔ گھریلو ضروریات پوری کرنے کے لیے پہلے ہی محدود آمدنی پر انحصار کرنے والے تنخواہ دار طبقے، دیہاڑی دار مزدوروں، پنشنرز اور کم آمدنی [...]
