Depository of News

نادرا: شہریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کھلی کچہریوں کا شیڈول جاری

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) نادرا کی جانب سے شہریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کھلی کچہریوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نادرا حکام شہریوں کے مسائل براہِ راست سنیں گے۔ لاہور میں نادرا میگا سنٹر پیکو روڈ پر 26 اکتوبر کو کھلی کچہری لگائی جائے گئی۔ نادرا میگا سنٹر ایجرٹن [...]

Read full article →