Depository of News

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2بجے شروع ہوگا’ متعدد آرڈیننس’ دو مسوداتقوانین ایوان میں متعارف کرائے جائیں گے

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ( پیر) دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اسمبلیn سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ ایجنڈا کے مطابق اجلاس میںمحکمہ صنعت ، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے۔ توجہ دلائو نوٹسز اور تحاریک التوائے کار بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں۔اجلاس میں [...]

Read full article →