گلشن اقبال پارک لاہور میں آوارہ کتوں کی بھر مار شہریوں کی جان و سلامتی خطرے میں ڈال دی
لاہور (خبر نگار) گلشن اقبال پارک میں آوارہ کتوں کی بھرمار نے شہریوں کی جان و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا، پارک میں صبح سویرے واک کرنے والے شہری بھی کتوں کے حملوں سے محفوظ نہ رہے۔ مبینہ طور پر ایک آوارہ کتے نے شہری کو بری طرح کاٹ کر لہولہان کر دیا جبکہ [...]
