طالبان رجیم کی پالیسیاں افغانستان کی تاریخی و ثقافتی شناخت کیلئے بھی خطرہ
نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ میں افغان نمائندہ نصیراحمد فائق نے طالبان رجیم کی ثقافتی پابندیوں اور امتیازی پالیسیوں کو آشکارکر دیا۔ اقوام متحدہ میں افغان نمائندہ نصیر احمد فائق نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں کہا کہ طالبان کی ثقافت، زبان اور تعلیم پر پابندیاں افغان عوام کی تاریخی و ثقافتی شناخت اور [...]
