Depository of News

ڈیرہ اسماعیل خان 6 دہشتگرد جہم واصل 2جوان شہید بلوچستان میں فتنہ الخوارج کا کمانڈر ہلاک

newsdepo.com · world

راولپنڈی، کوئٹہ،اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ بلوچستان میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کا کمانڈر مارا گیا جبکہ سکیورٹی فورسز کے مسلسل آپریشنز کے باعث5ہفتوں کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا [...]

Read full article →