چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں میں شہری نقدی زیوارات قیمتی اشیاء سے محروم
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے ‘ طلائی زیورات’ موبائل فون’ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گارڈن ٹائون میں اسد سے 4لاکھ روپے اور موبائل فون’ہیئر میں صدیق سے 3لاکھ 67ہزار روپے اور موبائل فون، لاری اڈا میں کرامت [...]
