Depository of News

مہنگائی بیروزگاری کیخلاف کئی یورپی ممالک میں احتجاج شدت اختیار کر گیا

newsdepo.com · world

روم،بارسلونا،برسلز ، پیرس،ترانا(نیوز ایجنسیاں )یورپ کے کئی ممالک میں مہنگائی، بے روزگاری اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کے دارالحکومت روم میں مظاہرین اور پولیس کی درمیان جھڑپیں ہوئی جس دوران پولیس نے 11 افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ 96 افراد زیر حراست ہیں، اس کے علاوہ دیگر [...]

Read full article →