Depository of News

اسرائیل میں انتخابات سے قبل ہزاروں افراد نیتن یاہو کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

newsdepo.com · world

تل ابیب (نیوز ایجنسیاں)اسرائیل میں انتخابات سے قبل ہزاروں افراد نیتن یاہو حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تل ابیب میں شہری حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کیے۔ رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں مظاہرین نے 7 اکتوبر 2023 کے حماس [...]

Read full article →