Depository of News

مقبوضہ کشمیر میں ہندوتوا نظریہ مسلط کرنے کی مذموم سازش

newsdepo.com · world

نئی دہلی (این این آئی) مودی راج میں بھارت میں ہندوتوا نظریئے کا پھیلائو اور آر ایس ایس کا بڑھتا اثرورسوخ اقلیتوں کیلئے سنگین خطرہ بن گیا۔ بھارتی جریدہ کے مطابق انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس نے مسلم اکثریتی مقبوضہ کشمیر میں اپنا پہلا باقاعدہ ڈویژنل دفتر کھول لیا۔ آر ایس ایس مقبوضہ کشمیر میں [...]

Read full article →