پی ٹی آئی کی حکومتی رویہ تبدیل نہ ہونے پر دوبارہ احتجاج کی دھمکی
لاہور ( ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف یبرپختونخوا نے حکومت کو دھمکی دی ہے کہ اگر رویہ تبدیل نہیں ہوا تو دوبارہ احتجاج شروع کردیا جائے گا۔پی ٹی آئی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پارٹی مزاحمتی اور مفاہمتی سیاست کے بیچ کھڑی ہے، فیصلہ حکومتی رویے پر ہوگا، حکومت [...]
