سعودیہ نے 11 میزائل حملے ناکام بنا دیئے مقدس مقاما ت کی بے حرمتی پوری امت پر حملہ ے کی سر کوبی کیلئے مضبوط موقف اپنایا جائے اوآئی سی
ریاض، صنعا، واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودیہ نے حوثیوں کے 11 میزائل حملوں کو ناکام بنادیا، تاہم ان میزائلوں کا ملبہ گرنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے، 3 مکان اور 7 گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ حوثیوں کے حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات، پاکستان اور بنگلہ دیش سمیت مختلف ممالک کی متعدد پروازیں منسوخ یا تاخیر [...]
