پنجاب کے ہر شہری کو صاف پانی ضرور ملے گا مریم نواز
لاہور ( نیوز ایجنسیاں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صاف پانی اتھارٹی کا خصوصی اجلاس منعقدہوا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے واٹرفلٹریشن پلانٹس کی مانیٹرنگ متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کو سونپ دی۔اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں گلی محلے [...]
