Depository of News

خیبرپختونخوا؛ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

newsdepo.com · world

خیبرپختونخوا میں پشاور سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا۔پشاور کے علاوہ، مردان اور مالاکنڈ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے [...]

Read full article →