سہ ملکی سیریز: شاداب خان کی سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی
سہ ملکی ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں شاداب خان کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں شاداب خان نے کیریئر کی پہلی سنچری بنا کر پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح دلا دی۔ [...]
