صدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سہ ملکی ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر کھلاڑیوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم [...]
