گھنی مونچھوں والا نومولود بچہ، سوشل میڈیا صارفین حیرت میں مبتلا
سوشل میڈیا پر گھنی اور سیاہ مونچھوں والے نومولود بچے کی وائرل ہونے والی ویڈیو انٹرنیٹ صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ ویڈیو دیکھنے والے افراد یہ سوال کر رہے ہیں کہ آیا بچہ حقیقت میں ایسی مونچھوں کے ساتھ پیدا ہوا ہے یا اس کی شکل ڈیجیٹل فلٹر کے ذریعے تبدیل کی [...]
