اسرائیل کا غزہ میں یونیورسٹی پر حملہ،4 شہید ، 8 زخمی اسلامی یونیورسٹی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا
شہید ہونے والوں میں یونیورسٹی کا عملہ جبکہ زخمیوں میں طلبا شامل ہیں۔ غزہ شہر کی ایک یونیورسٹی پر اسرائیلی حملے میں تین افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے اسپتال انتظامیہ اور یونیورسٹی کے عملے نے تصدیق کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کے روز غزہ شہر میں واقع اسلامی یونیورسٹی کو [...]
