گوجرخان میں مبینہ ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت جاری
گوجرخان (بیورو رپورٹ) گوجرخان شہر میں مبینہ طور پر ناقص اور غیر معیاری دودھ کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے، جہاں شہریوں کے مطابق روزانہ دوسرے شہروں سے پلاسٹک کے ڈرموں اور بڑے ٹینکروں میں دودھ لا کر دکانوں اور گھروں میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ شہریوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا [...]
