Depository of News

سعودی عرب ،خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی کے باعث سعودی عرب جانے والی بیشتر پروازیں منسوخ

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی) سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی کے باعث لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب جانے والی بیشتر پروازیں سکیورٹی خدشات کے باعث منسوخ کر دی گئیں جبکہ متعدد پروازیں تکنیکی خرابی کے باعث تاخیر کا شکار رہیں۔ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے ریاض جانے والی نجی ائیرلائن کی پرواز [...]

Read full article →